امریکہ : ایک اور خلائی جہاز پراسرار مشن پر بھیج دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی ایئرفورس نے ایک اور خلائی جہاز ایکس تھری سیون بی پراسرار خلائی مشن پر بھیج دیا ہے۔ جہازکو خلا میں روانہ کرنے کے اغراض و مقاصد سے عوام لاعلم ہیں نیز اس کی واپسی کے حوالے سے بھی کچھ اطلاعات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ اس ساخت کے جہاز… Continue 23reading امریکہ : ایک اور خلائی جہاز پراسرار مشن پر بھیج دیا











































