جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب ہونگے موبائل فون مزید سستے معروف کمپنی کا پاکستان میں پہلاموبائل پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

datetime 22  اگست‬‮  2020

اب ہونگے موبائل فون مزید سستے معروف کمپنی کا پاکستان میں پہلاموبائل پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

سلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ پاکستان کے ایم ڈی اور سی ای… Continue 23reading اب ہونگے موبائل فون مزید سستے معروف کمپنی کا پاکستان میں پہلاموبائل پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

ٹک ٹا ک نے امریکا میں تین لاکھ 80ہزارویڈیوز ہٹا دیں،  سینکڑوں اکائونٹس بلاک

datetime 21  اگست‬‮  2020

ٹک ٹا ک نے امریکا میں تین لاکھ 80ہزارویڈیوز ہٹا دیں،  سینکڑوں اکائونٹس بلاک

بیجنگ(این این آئی)سوشل میڈیا کی مشہور چینی ایپ ٹک ٹاک نے امریکا میں ہیٹ اسپیچ کے متعلق اس کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے والے تین لاکھ 80 ہزار سے زیادہ ویڈیو ز ہٹادیے اور 1300 اکاونٹس پر پابندی عائد کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک امریکا کے سیفٹی کے سربراہ ایرک ہان… Continue 23reading ٹک ٹا ک نے امریکا میں تین لاکھ 80ہزارویڈیوز ہٹا دیں،  سینکڑوں اکائونٹس بلاک

ایپل کی جانب سے امریکی حکومت کیلئے خفیہ آئی پوڈ بنائے جانے کا انکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2020

ایپل کی جانب سے امریکی حکومت کیلئے خفیہ آئی پوڈ بنائے جانے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی معروف کمپنی ایپل کے ایک سابق ملازم نے دعوی کیا ہے کہ اپیل نے امریکی حکومت کے لیے ایک خفیہ آئی پوڈ تیار کیا تھا۔آئی پوڈ وائی فائی سے منسلک ہونے والا ڈیجیٹل میوزک پلیئر ہے، جسے ایپل نے ابتدائی طور 2001 میں آئی ٹیون میوزک پلیئر کے بعد نکالا… Continue 23reading ایپل کی جانب سے امریکی حکومت کیلئے خفیہ آئی پوڈ بنائے جانے کا انکشاف

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صارفین کوجی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری ،گوگل کا موقف بھی آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صارفین کوجی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری ،گوگل کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (این این آئی) امریکا، بھارت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک سے صارفین کوجی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کر نا پڑا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین نے شکایت کی ہے کہ وہ جی میل اکاؤنٹ کو لاگ ان کرنے میں… Continue 23reading پاکستان سمیت مختلف ممالک میں صارفین کوجی میل، گوگل ڈرائیو اور گوگل میٹ کو استعمال کرنے میں دشواری ،گوگل کا موقف بھی آگیا

بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے حکومت نے زبردست اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے حکومت نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے ،ہم نے کورونا وبا کے باجود آئی ٹی برآمدات بڑھائیں ،آئی ٹی برآمدات پچانوے کروڑ ڈالر سے بڑھ ایک ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ،آئندہ تین برس میں… Continue 23reading بہت جلد پاکستان تھری جی فور جی فون بنیں گے حکومت نے زبردست اعلان کردیا

ایپلی کیشن بیگو کو استعمال کرکے پیسے کمانے والی خاتون نے شوہر کی جانب سے روکے جانے پر خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، یومیہ کتنے پیسے کما لیتی  ہوں  ، شوہر کی کمائی کم اخراجات نہیں چلتے، خاتون کا حیران کن دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2020

ایپلی کیشن بیگو کو استعمال کرکے پیسے کمانے والی خاتون نے شوہر کی جانب سے روکے جانے پر خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، یومیہ کتنے پیسے کما لیتی  ہوں  ، شوہر کی کمائی کم اخراجات نہیں چلتے، خاتون کا حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی)لائیو اسٹریمنگ ویڈیو کال ایپلی کیشن بیگو کو استعمال کرکے پیسے کمانے والی ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے روکے جانے پر خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔لاہور کی فیملی کورٹ میں خاتون کنزہ اعجاز نے شوہر کے روکے جانے کے بعد خلع کی درخواست دائر کی۔ فیملی کورٹ میں… Continue 23reading ایپلی کیشن بیگو کو استعمال کرکے پیسے کمانے والی خاتون نے شوہر کی جانب سے روکے جانے پر خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، یومیہ کتنے پیسے کما لیتی  ہوں  ، شوہر کی کمائی کم اخراجات نہیں چلتے، خاتون کا حیران کن دعویٰ

وفاقی کابینہ نے این 95 ماسک کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی دے دی

datetime 18  اگست‬‮  2020

وفاقی کابینہ نے این 95 ماسک کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے این 95 ماسک کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی دے دی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری  نے کہاکہ پی پی ای کی فہرست میں یہ آخری آئیٹم تھے جن کی ایکسپورٹ پر پابندی تھی، چھبیس فروری کو پہلا… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے این 95 ماسک کی ایکسپورٹ کی اجازت بھی دے دی

پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان نےبڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان نےبڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر نرگس ماول والا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان ڈاکٹر نرگس ماول والا کو میسا چیوسیٹس یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اسکول آف سائنس کی ڈین مقرر کردیا گیا ہے۔وہ اپنی ذمہ داریاں یکم ستمبر سے سنبھالنے والی ماہر فلکی طبعیات نرگس ماول والا اسکول… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان نےبڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

datetime 17  اگست‬‮  2020

پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

فیصل آباد  (آن لائن)حکومت پنجاب پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کے اندراج کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی، اب گھر بیٹھے شہری بچوں کی تاریخ پیدائش اور کسی بھی فیملی ممبر کی وفات کا اندراج کروا سکیں گے۔ جس سے یونین کونسل کے سیکرٹریز اور بلدیاتی اداروں میں ”کلرک بادشاہ” کی بلیک میلنگ اور کرپشن کے… Continue 23reading پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

Page 59 of 686
1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 686