گوگل نے نابینا افرادکی بڑی مشکل حل کردی ایسی ایپ تیار کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

23  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیویارک (این این آئی)گوگل ایک ایسی نئی اور مصنوعی ذہانت(آرٹیفیشل انٹیلیجنس) والی ایپ کی جانچ کر رہا ہے جو نابینا افراد کو ریس میں دوڑ کے دوران مدد فراہم کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جدید ایپ بینائی سے محروم لوگوں کو آڈیو اشارے سے رہنمائی فراہم کرے گی

جس کے تحت نابینا افراد بغیر کسی معاون کے دوڑ سکیں گے۔یہ جدید ایپ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اسے استعمال کرنے کے لیے نابینا افراد اپنے اینڈرائیڈ فون کو کمر سے اٹیچ کریں گے اور یہ فون ایپ کے ساتھ کنیکٹ ہو گا۔یپ ریس کے دوران کیمرے کی مدد سے زمین پر موجود لائن کو ٹریس کر کے نابینا افراد کو دوڑنے کے دوران گائیڈلائن فراہم کرے گی جبکہ یہ ایپ ہر قسم کی موسمیاتی تبدیلی میں بغیر انٹرنیٹ کے کام کرے گی۔ اینڈرائیڈ فون میں موجود مشین لرننگ الگورتھم سے بینائی سے محروم افراد کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ وہ بائیں، دائیں یا ٹریک کے درمیان ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…