فیس بک نے واٹس ایپ اور اسکائپ کو پیچھے چھوڑ دیا
کیلیفورنیا(آن لائن) فیس بک سروسز میں نمایاں اضافے کے بعد اب صارفین مزید حیران ہونے کے لیے تیار ہوجائیں کہ اس سال فیس بک ویڈیو چیٹس کی تعداد 17 ارب سے بھی تجاوز کرگئی جو سال 2016 کے مقابلے میں دگنی ہے۔ فیس بک نے سال کے اختتام پر اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading فیس بک نے واٹس ایپ اور اسکائپ کو پیچھے چھوڑ دیا







































