بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شیشہ ٹوٹنے پر بس 30سیکنڈ یہ کام کریں شیشہ دوبارہ جڑ جائیگا،جاپانی سائنسدانوں کا دعویٰ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

ٹوکیو (سی پی پی )جاپانی سائنسدانوں نے ایسا شیشہ تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جس کو ٹوٹنے پر محض 30 سیکنڈ تک دبا کر رکھنے سے دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے۔جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خاصیت سے شیشے کی 10 تا 20 سال کی موجودہ عمر میں3 گنا اضافہ ہو جائے گا اور اسے موبائل فون کی سکرینز، گاڑیوں اور عمارتوں میں استعمال کیا جائے گا۔جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا

انہوں نے یہ شیشہ گیلی سطح پر چپکنے کی صلاحیت رکھنے والے مواد پر تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر تیار کر لیاہے،اس کی تیاری میں پولی ایتھرتھی اوریاز کا استعمال کیا گیا ہے ،جو ٹوٹی ہوئی سطح کو آپس میں جوڑنے کے لئے ہائیڈروجن بانڈنگ کا استعمال کرتا ہے،

اگرچہ اس کے استعمال اور تیاری کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کے لئے ابھی طویل تحقیق درکار ہے، لیکن کامیابی کی صورت میں اس سے بنی موبائل فون سکرین کو محض کچھ سیکنڈ تک دبا کر رکھنے سے جوڑا جا سکے گا اور سکرین اپنی اصلی حالت میں واپس آ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…