بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کر لیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں ہر کوئی بڑے بڑے سمارٹ فونز ہیں تو وہی برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون تیار کرلیا ہے۔زینکو ٹائینی ٹی 1 نامی اس موبائل فون کا وزن صرف 13گرام ہے جبکہ ا س کی اسکرین کی لمبائی محض زیرو اشاریہ سنتالیس 0.47 انچ ہے۔

گو کہ انسانی انگوٹھے کے برابر اس موبائل فون میں اسمارٹ فونز والی خصوصیات نہیں پائی جاتیں، تاہم کال اور مسیج سمیت 2G انٹرنیٹ جیسے فیچرز اس موبائل میں موجود ہیں۔یہ موبائل فون اگلے ماہ فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا، جس کی قیمت 50 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…