عمران خان آج کیا اہم کام کرنےجارہے ہیں ؟ دھماکہ خیز خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج نشتر پارک میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ،پاکستان زندہ باد کے عنون اسے منعقدہ جلسے کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔آج کراچی پہنچنے کے بعدعمران خان کراچی آمد پر عیدالستار ایدھی اور کرکٹر حنیف محمد کے گھر جاکر ان کے… Continue 23reading عمران خان آج کیا اہم کام کرنےجارہے ہیں ؟ دھماکہ خیز خبر آگئی