پاکستان کا بڑا شہر خوفناک تباہی سے بچ گیا دشمنوں نے کس پُل کو اڑانے کا گھناؤنا منصوبہ بنایا؟ بم ڈسپوزل سکواڈ کابغیر ساز و سامان کے شاندار کارنامہ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیاہے، مفتی محمود فلائی اوور پر نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے پھینکا گیا طاقتور دستی بم سے ناکارہ بنادیا گیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے بم حفاظتی تدابیر کے بغیر ناکارہ بنایا ، اس دوران فلائی اوور ٹریفک کے لئے تقریباً 2گھنٹے بند رہا۔پشاور کے… Continue 23reading پاکستان کا بڑا شہر خوفناک تباہی سے بچ گیا دشمنوں نے کس پُل کو اڑانے کا گھناؤنا منصوبہ بنایا؟ بم ڈسپوزل سکواڈ کابغیر ساز و سامان کے شاندار کارنامہ