عیدالاضحی کے تینوں روز عوام پراس کام کی سخت پابندی عائد کر دی گئی
کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے عیدالاضحی کے تین دنوں کے دوران شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے تینوں دن شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی اور متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف… Continue 23reading عیدالاضحی کے تینوں روز عوام پراس کام کی سخت پابندی عائد کر دی گئی