زبردستی ٹرانسفر پر عمران خان کے سامنے احتجاج مہنگا پڑ گیا،خاتون افسر ششدر
اسلام آباد /پشاور (این این آئی) تین اگست کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والی خاتون ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(ڈی ای او)عذرا آفریدی کو گزشتہ روز ان کے عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عذرا آفریدی کی معطلی کا نوٹی فکیشن خیبر پختونخوا ایلیمینٹری… Continue 23reading زبردستی ٹرانسفر پر عمران خان کے سامنے احتجاج مہنگا پڑ گیا،خاتون افسر ششدر