بڑا مقدمہ ۔۔ پاک رینجرز ایم کیو ایم کے اہم رہنما کے گھر پہنچ گئی ، پھرکیا ہو ا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے ایم کیوایم لندن کی حیدرآباد ایڈہاک کمیٹی کے رکن ظفر راجپوت کے گھر پر دوبارہ چھاپا مارا اور 2افراد کو حراست میں لے لیا۔ ظفر راجپوت گھر پر موجود نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق تلک چاڑی میں واقع ظفر راجپوت کے گھر پر رات گئے قانون نافذ… Continue 23reading بڑا مقدمہ ۔۔ پاک رینجرز ایم کیو ایم کے اہم رہنما کے گھر پہنچ گئی ، پھرکیا ہو ا ؟





































