اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈرسید خورشید احمد شاہ نے عمران خان کی طرف سے اسلام آبادکالاک ڈائون ختم کرنے پراپنے ردعمل میں کہاکہ میں نے پہلے بھی کہاتھاکہ عمران خان ہی وزیراعظم نوازشریف کاسب سے بڑاخیرخواہ اورحامی نوازشریف ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے لاک ڈائون کے اعلان کاسب سے زیادہ فائدہ نوازشریف کوہواہے اوراگرپھربھی نوازشریف کسی پریشانی کاشکارہوئے توعمران خان ہی ان کوسپورٹ کریں گے ۔عمران خان کے لاک ڈائون ختم کرنے کافائدہ بھی اب وزیراعظم نوازشریف کوہواہے ۔
پہلے ہی کہاتھاکہ نوازشریف کابڑاسپورٹرعمران خان ہے ؟سینئرسیاستدان کے بیان پرہلچل مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی



















































