’’باغی‘‘ جاوید ہاشمی کی (ن) لیگ شمولیت!!! کونسا عہدہ اور کیا ، کیا دیا جائے گا؟ دھماکے دار خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے سابق مرکزی رہنماء جاوید ہاشمی کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مسلم لیگ(ن) میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں اور 9 نومبر کا دن اس حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جاوید ہاشمی کے قریبی ذرائع… Continue 23reading ’’باغی‘‘ جاوید ہاشمی کی (ن) لیگ شمولیت!!! کونسا عہدہ اور کیا ، کیا دیا جائے گا؟ دھماکے دار خبر











































