جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں ؟تحریک انصاف کاناقابل یقین دعوی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ شروع ہوتے ہی جلسے میں شرکاکی تعدادمیں دعوے آناشرو ع ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف کالاہورمیں رائے ونڈکے مقام اڈہ پلاٹ پرجلسہ جاری ہے ۔اس جلسے میں پی ٹی آئی کے رہنما اورسٹیج پرکمپیرنگ کرنے والے رہنما فیصل نے دعوی کیاہے کہ اس وقت جلسے میں 1لاکھ 90ہزارافراد موجود… Continue 23reading جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں ؟تحریک انصاف کاناقابل یقین دعوی