اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک(پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کرنے کااشارہ دیدیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شومیں گفتگوکرتے ہوئے
ڈاکٹرطاہرالقادری نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کااشارہ دیدیااورکہاکہ کرپشن ملک کابڑامسئلہ ہے جس کےلئے اگرمیر ی ضرورت پڑی توپاکستان ضرورآئوں گا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے مظالم کی انتہاکردی ہے اوراگرحالات مزیدبگڑ گئے تووہ پاکستان آنے میں دیرنہیں لگائیں گے اوراحتجاج میں شریک ہونگے ۔
اگرحالات مزیدبگڑے توپاکستان آنے میں دیرنہیں لگائوں گا،طاہرالقادری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں