یہ میرا اور میری قوم کے بچوں کی زندگی کا سوال ہے ۔۔ ماہرین اللہ کو حاضر ناظر جان کر رپورٹ تیار کریں ۔۔ سپریم کورٹ نے بڑے اقدامات اٹھانے کی تیاریاں کر لیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نےغیرمعیاری اور مضر صحت دودھ کیس کی سماعت کےدوران ملکی اور غیر ملکی ڈبہ بند دودھ کے لیبارٹری تجزیے کا حکم دیدیا۔ اپنے ریمارکس میں عدالت نے کہا کہ میرے اور قوم کے بچوں کی صحت کا معاملہ ہے، ماہرین اللہ کو حاضر ناظر جان کے بلا خوف ایمانداری سے… Continue 23reading یہ میرا اور میری قوم کے بچوں کی زندگی کا سوال ہے ۔۔ ماہرین اللہ کو حاضر ناظر جان کر رپورٹ تیار کریں ۔۔ سپریم کورٹ نے بڑے اقدامات اٹھانے کی تیاریاں کر لیں