اب شہری یہ کام سرعام نہیں کر سکتے ؟؟ صوبائی حکومت نے بڑی پابندی لگا دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کابینہ کے اجلاس میں دینی مدارس ترمیمی بل، اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن ترمیمی بل، احتساب ترمیمی بل، سندھ ٹرانسپرنسی اینڈرائٹ ٹو انفارمیشن ترمیمی بل اورسندھ فوڈ اتھارٹی ترمیمی بل پرغورکیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے صوبے بھرمیں شیشہ، مین پوری اورگٹکے پرپابندی عائد کردی ہے۔ہفتہ کو وزیراعلیٰ مراد علی… Continue 23reading اب شہری یہ کام سرعام نہیں کر سکتے ؟؟ صوبائی حکومت نے بڑی پابندی لگا دی