انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے سامنے ہار مان لی,اجازت دیدی گئی
جہلم (مانیٹر نگ ڈیسک) جہلم انتظامیہ نے تحریک انصاف کی ضد کے سامنے ہار مان لی ۔ کئی گھنٹے تک کپتان کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہ دینے کے بعد معاملات طے پاگئے ۔عمران خان کا کہنا ہے وہ وزیراعظم ہیں نہ وزیراعلیٰ ، جب حمزہ شہبازشریف اور وزرا کو انتخابی مہم سے… Continue 23reading انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے سامنے ہار مان لی,اجازت دیدی گئی