الطاف حسین کے بیان پر مقدمات کی بجائے کیا کرنا چاہیے؟ پیپلز پارٹی نے حکومت کو حل بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر مقدمات کے بجائے پاکستان حکومت کو سخت احتجاج ریکارڈ کرانا ہو گا پابندی اپنی جگہ، کسی بھی پولیٹیکل ورکر کے لئے پارٹی میں رہنا ممکن نہیں ہو گا،یہ ہر محب وطن پاکستانی سیاستدان کے دل… Continue 23reading الطاف حسین کے بیان پر مقدمات کی بجائے کیا کرنا چاہیے؟ پیپلز پارٹی نے حکومت کو حل بتا دیا