دھرنے سے قبل کپتان کو بڑی خوشخبری مل گئی, ملک کی اہم ترین پارٹی نے شرکت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے کپتان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ ہے ۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ہم باقی جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں… Continue 23reading دھرنے سے قبل کپتان کو بڑی خوشخبری مل گئی, ملک کی اہم ترین پارٹی نے شرکت کا اعلان کر دیا







































