پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے بیلاروس اور قزاخستان سے حمایت طلب کریگا اس سلسلے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی وزیراعظم کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 23 سے 27 اگست تک بیلاروس اور قزاخستان کا دورہ کرینگے۔ دفتر… Continue 23reading پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا