عمران خان 2018 ء میں خود کشی کر لیں گے سینئر سیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان2018کے انتخابات کے نتائج سن کر خودکشی کر لیں گے، عمران خان رائیونڈ گئے تو ہم بھی بنی گالہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے بھی قسم کھائی ہے کہ اگر عمران خان رائیونڈ… Continue 23reading عمران خان 2018 ء میں خود کشی کر لیں گے سینئر سیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا