ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’اعجاز چوہدری بھی شیخ رشید کے رنگ میں رنگ گئے‘‘ 28اکتوبر کی تاریخ کو دوہرا دیا ، پولیس تماشائی بنی دیکھتی رہی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم کے پولیس نے تحریک انصاف کے قافلے پر دھاوا بول دیا ۔ نجی ٹی کے مطابق مطابق پولیس نے اعجا ز چودھری کی قیاد ت میں پیدل مارچ پر جہلم کے قریب دھاوا بو دیا اور چار کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔پولیس اہلکاروں نے مارچ کے قائد اعجاز چودھری کی گاڑی بھی بند کر دی تاہم اعجاز چودھری اور شبیر سیال پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیدل قافلے میں پچاس سے زائد کارکن شامل ہیں جس کی قیادت اعجا زچودھری کر رہے تھے تاہم پولیس کے دھاوے کے بعد کارکن منتشر ہو گئے ہیں اور اعجاز چودھری بھی پولیس کی حراست سے بچنے کیلئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔تاہم اعجاز چوہدری بھی شیخ رشید کے رنگ میں رنگ گئے‘‘گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس کو چکما دے کرموٹرسائیکل پر اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جہلم سے اسلام آباد والے قافلے پر پولیس کے دھاوے کے دوران تحریک انصاف پنجاب کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کی گاڑی پکڑ لی گئی جس پر انہوں نے احتجاج کیا گیا ، پولیس نے گرفتار ی کی کوشش کی تو اعجاز چوہدری بھاگتے ہوئے بائیک پر سوار ہو گئے اور اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…