این اے 162 ساہیوال،عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے
ساہیوال( این این آئی)این اے 162قومی اسمبلی ساہیوال کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے موقعہ پر چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ کرنے پر ریٹرننگ افسر این اے 162ڈسٹرکٹ الیکشن افسر ساہیوال رانا عبدالغفار نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس عمران خاں چیئر مین تحریک انصاف کو جاری کر دیا ہے… Continue 23reading این اے 162 ساہیوال،عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے