منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سب کچھ سامنے آجائے گا،پرویزرشید وزارت واپس لئے جانے کے 24گھنٹے بعد بول پڑے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرپرویزرشید نے کہاہے کہ مجھے وزارت الگ کیوں کیاگیا،وقت آنے پرسب کچھ سامنے آجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کوئی ایسی بات یاعمل نہیں کیاجس پرمجھے شرمندگی ہو۔ا

نہوں نے کہاکہ میری پہنچان وزارت نہیں سیاسی کارکن ہوناہے ۔پرویزرشید نے کہاکہ وزارت قیادت کی جانب سے دی گئی امانت تھی جس کے واپس ہونے پرکوئی فرق نہیں پڑتااورمیں لیگی کارکن کی حیثیت سے اپناکرداراداکرتارہوں گا۔پرویزرشید نے وزارت سے برطرفی کے 42گھنٹے بعداپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہاکہ میرے لئے جمہوریت اورقیادت اہم ہیں اورمیر ی وفاداری اورثابت قدمی پرحرف نہیں آسکتا،انہوں نے کہاکہ ملک اورجمہوریت کی خاطری قربانی دیناپڑی تواس سے بھی دریغ نہیں کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…