وزیر داخلہ چوہدری نثار دوبارہ ہسپتال داخل ،ڈاکٹروں نے تشویشناک خبرسنادی
لندن(آئی این پی )وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہرنیا کے آپریشن میں پیچیدگی کے باعث دوبارہ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے ،ضرورت پڑنے پر چوہدری نثار کی ہرنیا کی دوبارہ سرجری ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق لندن میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کا دو روز قبل ہرنیا کا آپریشن ہوا تھا… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثار دوبارہ ہسپتال داخل ،ڈاکٹروں نے تشویشناک خبرسنادی









































