ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے مسافروں کو زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن)پی آئی اے نے اومان کے دوسرے بڑے شہر سلالہ کیلئے بھی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے اومان کے شہر سلالہ کیلئے بھی فضائی سروس شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں آج پہلی پرواز پر 85مسافر سلالہ کیلئے روانہ ہوئے ہیں ۔ترجمان

کا کہنا ہے کہ لاہور سے سلالہ کیلئے ہفتہ وار 2پروازیں چلیں گی ، منافع بخش روٹس پر پروازیں چلانا شروع کر دی گئی ہیں اور مستقبل میں دیگر ممالک کے شہروں کیلئے بھی سروس شروع کردی جائے گی ۔ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کو لاہور ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی سلالہ کیلئے پہلی پرواز پی کے 235پر 85مسافر روانہ کیے گئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…