ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) جماعت اسلامی نے جنرل (ر) راحیل شر یف کو اپنی جماعت میں شر کت کی دعوت دیدی ۔ جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پار لیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر کی جانب سے جنرل

(ر)راحیل شر یف کو جماعت اسلامی میں شر کت کی دعوت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں امن کے قیام کیلئے انکی خدمات ناقابل فر موش ہے اور ان جیسے لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ہے اس لئے ہم انکو جماعت اسلامی میں باقاعدہ شر کت کی دعوت دیتے ہیں ۔ ‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…