اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا وہ پلاسٹک سرجری کروا کر چینی بن جائیں تب کام کرنے دیا جائے گا؟۔ میئر کراچی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کے لئے انصاف ہاؤس کراچی پہنچے۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے شہر کی حالت سنوارنے پر مشاورت کی۔ وسیم اختر نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ بھی پلاسٹک سرجری کروا کر چینی بن جائیں تب کام کرنے کا موقع دیا جائے گا؟۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وسیم اختر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے شہر میں 100 روزہ صفائی مہم پر کہا کہ 100 دن میں بہتری نظر نہ آئی تو سب جانتے ہیں کہ ہم دھرنا سپیشلسٹ بھی ہیں۔میئر کراچی نے ایک بار پھر وزیر اعظم سے کراچی کے لئے پیکیج مانگ لیا۔واضح رہے کہ کراچی کا کوڑا کرکٹ ہٹانے کیلئے ایک چینی کمپنی سے رابطہ کیا گیا ہے ۔
اب کیا پلاسٹک سرجری کرا کے چینی بن جائوں تو کام کرنے دیا جائے گا ؟ سینئر سیاستدان نے ایسا کیوں کہا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































