قومی اسمبلی کی نشت سے نااہلی ۔۔۔خواجہ آصف کانمبربھی آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں مبینہ دھاندلی کے لئے سپریم کورٹ نے 27اکتوبرسماعت کےلئے تاریخ دے دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110سے وفاقی وزیرخواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے جبکہ ان کے خلاف انتخابی دھاندلی کی درخواست عثمان ڈارنے دائرکررکھی ہے جس کی سماعت 27اکتوبرکوکی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی نشت سے نااہلی ۔۔۔خواجہ آصف کانمبربھی آگیا







































