اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کہ سوشل میڈیاپرخبریں ہیں کہ سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خبرلیک ہونے پرمریم نوازکانام بھی آرہاہے ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق
پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کہ سوشل میڈیاپرخبریں ہیں کہ سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خبرلیک ہونے پرمریم نوازکانام بھی آرہاہےجس پرچوہدری نثار نے اس بات کی وضاحت نہیں کی بلکہ کہاکہ سوشل میڈیاپرخبرکی کوئی تصدیق بھی نہ کی جاسکتی اورنہ ہی تردید اوراس کے ساتھ اپنی پریس کانفرنس صحافی کاسوال جواب دیئے بغیرختم کردی
ریس کانفرس میں صحافی نے کس شیخصیت کانام لیاکہ وفاقی وزیرداخلہ نے فوری طورپرپریس کانفرنس ختم کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں