جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

راؤ انوار کیخلاف کارروائی،ترجمان سندھ پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

راؤ انوار کیخلاف کارروائی،ترجمان سندھ پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

کراچی (این این آئی) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ڈسپلن کی خلاف ورزی اور محکمانہ امور میں قواعد وضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کاروائی کرنے پر راؤ انوار سے ایس ایس پی ملیر کا چارج فوری طور پر واپس لیتے ہوئے انکے خلاف باقاعدہ انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے… Continue 23reading راؤ انوار کیخلاف کارروائی،ترجمان سندھ پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ عمران خان نے بھی پیش گوئی کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ عمران خان نے بھی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں کشمیر کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوگی ، میاں صاحب شاپنگ اور سیر کرنے امریکہ جارہے ہیں ٗ اتوار کو رائیونڈ مارچ کی تاریخ کا اعلان کرونگا ٗساری جماعتیں کہہ رہیں پانا ما کی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ عمران خان نے بھی پیش گوئی کردی

پانامہ پیپرز ،صرف6 ماہ ،خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

پانامہ پیپرز ،صرف6 ماہ ،خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا

گھوٹکی (این این آئی)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 6 ماہ انتظار کریں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا ٗفاروق ستار کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم لندن اور پاکستان واضح ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ 6 ماہ انتظار کریں دودھ… Continue 23reading پانامہ پیپرز ،صرف6 ماہ ،خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا

پاک سر زمین پارٹی برمنگہم میں الطاف حسین کیخلاف مظاہرہ کرے گی،مصطفی کمال

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

پاک سر زمین پارٹی برمنگہم میں الطاف حسین کیخلاف مظاہرہ کرے گی،مصطفی کمال

کراچی (این این آئی) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفی کمال نے برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ 17ستمبر2016بروز ہفتہ پاک سر زمین پارٹی یوکے کے زیر انتظام الطاف حسین کے خلاف ہونے والے مظاہرہ میں بھر پور شرکت کریں ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم… Continue 23reading پاک سر زمین پارٹی برمنگہم میں الطاف حسین کیخلاف مظاہرہ کرے گی،مصطفی کمال

سندھ اپوزیشن لیڈر کو کس شرط پر رہا کیا گیا؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

سندھ اپوزیشن لیڈر کو کس شرط پر رہا کیا گیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے لیڈر اور سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے بعد رہائی کی تفصیلات مظر عام پر آگئی ہیں انہیں عدالت میں پیشی کی شرط پر رہا کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن کے وکیل آنند کمار نے بتایا ہے کہ انہیں عدالت میں… Continue 23reading سندھ اپوزیشن لیڈر کو کس شرط پر رہا کیا گیا؟

خواجہ اظہارکے گھرپرچھاپے کی اصل وجہ کیاتھی ؟راؤانوار نے معطلی کے بعدزبان کھول دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

خواجہ اظہارکے گھرپرچھاپے کی اصل وجہ کیاتھی ؟راؤانوار نے معطلی کے بعدزبان کھول دی

کراچی(آئی این پی)معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ 12 مئی کے ملزمان کی موجودگی کے شبہ میں جمعہ کو رہنماء ایم کیو ایم اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپا مارا،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار… Continue 23reading خواجہ اظہارکے گھرپرچھاپے کی اصل وجہ کیاتھی ؟راؤانوار نے معطلی کے بعدزبان کھول دی

خواجہ اظہارالحسن کے بعد مزید گرفتاریاں،حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

خواجہ اظہارالحسن کے بعد مزید گرفتاریاں،حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر2 نے تھانہ سائیٹ بی کے علاقہ میں علی انٹر پرائز نامی گارنمنٹ فیکٹری نذر آتش کر کے259 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ تنظیمی کمیٹی کے سابق سربراہ حماد صدیقی اور سابق سیکٹر انچارج عبدالرحمن عرف بھولا کے3 اکتوبر تک ناقابل ضمانت… Continue 23reading خواجہ اظہارالحسن کے بعد مزید گرفتاریاں،حکم جاری،کھلبلی مچ گئی

ایم کیوایم کرایہ کہاں سے اداکرے گی,سینئر سیاسی رہنماکے سوال نے متحدہ کوچکرادیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

ایم کیوایم کرایہ کہاں سے اداکرے گی,سینئر سیاسی رہنماکے سوال نے متحدہ کوچکرادیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرائے جانے کے بعد متحدہ کی جانب سےکرائے پرجگہ لینے کے فیصلے پرتحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان اور لندن ایک ہی ہیں، انہیں کرائے پر دفاتر کون دے گا۔ بولے کہ ایم کیو ایم… Continue 23reading ایم کیوایم کرایہ کہاں سے اداکرے گی,سینئر سیاسی رہنماکے سوال نے متحدہ کوچکرادیا

خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری کے بعد راؤ انور ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری کے بعد راؤ انور ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ… Continue 23reading خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری کے بعد راؤ انور ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا