داعش کا نیٹ ورک پاکستان میں ہے ، وقت کیساتھ وہ کیا کر رہی ہے؟ سابق وزیر داخلہ نے بڑا دعوی کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما رحمن ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں داعش کا نیٹ ورک موجود ہے اور وہ تیزی کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے ٗحکومت میں شامل کچھ داعش کی موجودگی کا اعتراف اور کچھ انکار کرتے ہیں ٗ حقیقت… Continue 23reading داعش کا نیٹ ورک پاکستان میں ہے ، وقت کیساتھ وہ کیا کر رہی ہے؟ سابق وزیر داخلہ نے بڑا دعوی کر دیا











































