ایم کیوایم کے سینئر رہنماؤں کی حالت بگڑ گئی،ہنگامی طبی امداد
کراچی (این این آئی) ایم کیوایم اورمہاجروں پرڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان بھی شامل ہوگئے ۔مورخہ 17، اگست کو ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجاً تادم مرگ بھوک ہڑتال کاآغاز… Continue 23reading ایم کیوایم کے سینئر رہنماؤں کی حالت بگڑ گئی،ہنگامی طبی امداد