چمن میں پاک افغان سرحد بند،بات بڑھ گئی
چمن (این این آئی)چمن میں افغانستان سے متصل پاک افغان ’بابِ دوستی‘ تیسرے روز بھی بند رہا ٗسرحدی علاقے سے دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والے لوگوں اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔کوئٹہ میں پاکستان کی سرحدی سکیورٹی سے متعلق ذرائع نے چمن میں باب دوستی کی بندش کی تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading چمن میں پاک افغان سرحد بند،بات بڑھ گئی