لاہور(آئی این پی)سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ ملک میں سسٹم کو بچانے کیلئے نوازشر یف کو اپنے عہدہ کی قر بانی دینا ہی پڑ یگی ‘2نومبر کے بعد (ن) لیگ کی حکومت اور نوازشر یف میں سے کسی کو ایک جانا ہوگا ‘شہبا زشر یف بن سکتے ہیں مگر چوہدری نثار علی خان بھی مضبوط امیدوار ہیں۔ ہفتے کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سردار آصف احمد علی نے کہا کہ کوئی اس بات کو تسلیم کریں نہ کر یں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ نوازشر یف اس ملک میں مزید وزیر اعظم کے عہدے پر نہیں رہیں گے اور2نومبر کے بعد اس حوالے سے تمام صورتحال قوم کے سامنے آجائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ تحر یک انصاف کے کارکنوں پر تشدد اور گر فتاریاں کر کے ماحول کو مزید خراب کر رہی ہے انکو جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا ہوگا اور اگر نوازشر یف ملک میں جمہو ریت او ر سسٹم کی مضبوطی چاہتے ہیں تو انکے اپنے عہدے کی قر بانی دینا ہی پڑیگی ورنہ وہ اپنے اور ملک کیلئے آنیوالے دنوں میں آسانیاں نہیں مشکلات ہی پیدا کر یں گے ۔
وزیراعظم نوازشریف کی رخصتی،نیا وزیراعظم کون ہوگا؟سابق وزیرخارجہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































