شاہد خاقان عباسی نے لائیو شو میں عمران خان کو دھمکی دے ڈالی،کیا کہا؟ مزید جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے لائیو ٹی وی شو میں عمران خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ گھر سب کے ہوتے ہیں، شرافت کی حدود میں رہ کر سیاست کریں اگر بدتمیزی کریں گے تو جواب میں بھی بدتمیزی ہی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے لائیو شو میں عمران خان کو دھمکی دے ڈالی،کیا کہا؟ مزید جانئے