پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اورآصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کے والدانتقال کرگئے
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سندھ اویس مظفر ٹپی کے والد مظفر حسین سید جو رضائے الہٰی سے گذشتہ روز وفات پا گئے تھے۔ آج عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں نماز جنازہ اور تدفین عمل میں آئی۔ نماز جنازہ و تدفین میں بڑی تعداد میں پاکستان پیپلزپارٹی… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اورآصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کے والدانتقال کرگئے