بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کو عوام کے سامنے جوابدہ کردیا،زبردست اقدام

datetime 19  اگست‬‮  2016

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کو عوام کے سامنے جوابدہ کردیا،زبردست اقدام

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کے وسیع تر مفاد میں پولیس کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانے کے لیے خیبر پختونخوا پولیس آرڈیننس 2016 کا اجراء کردیا ہے آرڈیننس کے تحت ضلع پولیس آفیسر کو اس امر کا پابند بنا دیا گیا ہے کہ وہ ضلعی اسمبلی میں پولیس کی چھ مہینے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کو عوام کے سامنے جوابدہ کردیا،زبردست اقدام

حکومت نے ’’خاص‘‘علاقوں میں کام کرنے والے ملازمین اور افسران کی مراعات میں بڑا اضافہ کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

حکومت نے ’’خاص‘‘علاقوں میں کام کرنے والے ملازمین اور افسران کی مراعات میں بڑا اضافہ کردیا

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے صحرائی اور کوہستانی علاقوں میں کام کرنے والے ملازمین اور افسران کی مراعات میں اضافہ کردیاہے۔ محکمہ خزانہ نے وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد مراعات میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ کی منظوری سے کوہستانی ملازمین کے گریڈ ایک سے سولہ اور… Continue 23reading حکومت نے ’’خاص‘‘علاقوں میں کام کرنے والے ملازمین اور افسران کی مراعات میں بڑا اضافہ کردیا

این اے 162میں ضمنی انتخابات،تیاریاں مکمل، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

این اے 162میں ضمنی انتخابات،تیاریاں مکمل، بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 162ساہیوال میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ڈاک کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 5ستمبر مقرر کر دی۔ جمعہ کو جاری کیے گئے نوٹیفکشن کے مطابق ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی سہولت قانون کے تحت صرف ان… Continue 23reading این اے 162میں ضمنی انتخابات،تیاریاں مکمل، بڑا اعلان کردیاگیا

اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔۔! گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کیلئے نیا سسٹم متعارف

datetime 19  اگست‬‮  2016

اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔۔! گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کیلئے نیا سسٹم متعارف

لاہور ( این این آئی )پنجاب میں گاڑیوں کی نمبرپلیٹ کے حصول کے لئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ایس ایم یو کے اشتراک سے آن لائن سسٹم کے ذریعے عوام کو بہترین سہولت فراہم کی گئی ہے۔ گاڑی مالکان نمبر… Continue 23reading اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں ۔۔! گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کیلئے نیا سسٹم متعارف

اب سب کچھ سامنے آئے گا،سیاستدان بڑی مشکل میں پڑ گئے،صرف40دن باقی

datetime 19  اگست‬‮  2016

اب سب کچھ سامنے آئے گا،سیاستدان بڑی مشکل میں پڑ گئے،صرف40دن باقی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو 30ستمبر تک اپنے اثاثوں اور واجبات کے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے بتایا کہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976ء کی دفعہ 42 اے اور سینیٹ الیکشنز ایکٹ 1975کی دفعہ 25اے… Continue 23reading اب سب کچھ سامنے آئے گا،سیاستدان بڑی مشکل میں پڑ گئے،صرف40دن باقی

کراچی کے بعد حیدرآباد کا نمبر بھی آگیا،بڑی کارروائی

datetime 19  اگست‬‮  2016

کراچی کے بعد حیدرآباد کا نمبر بھی آگیا،بڑی کارروائی

حیدر آباد(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں بارود اور 11 کریکر برآمد کرلئے ہیں۔حیدرآباد میں فورٹ پولیس نے ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدارمیں بارود اور کریکر برآمد کرلئے… Continue 23reading کراچی کے بعد حیدرآباد کا نمبر بھی آگیا،بڑی کارروائی

پاک چین اقتصادی راہداری،گوادر پورٹ،پاکستان نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 19  اگست‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری،گوادر پورٹ،پاکستان نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

کراچی (این این آئی)پاک چائنا اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کے آپریشنل ہونے سے پاکستان کے بحری گردو نواح میں نمایاں تبدیلیاں دیکھنے میں آئینگی،ایڈمِرل محمدذکاء ا للہ،پاک بحریہ کی دو سال بعد منعقد ہونے والی مشق شمشیرِ بحر VI-کا اختتام جمعہ کو کراچی میں ہوا۔ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف تقریب کے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،گوادر پورٹ،پاکستان نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

وزیراعظم نوازشریف نے بیرون ممالک کے دورے کیوں کئے؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف نے بیرون ممالک کے دورے کیوں کئے؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1ارب ڈالر سے بھی کم رہی جسکی وجہ سے کرپشن ہے ، وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ممالک دوروں میں اپنے کاروباری اور پانامہ لیکس کے معاملات درست کئے ۔… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے بیرون ممالک کے دورے کیوں کئے؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

آرمی چیف پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں میں پہنچ گئے،ملک دشمنوں کیخلاف بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2016

آرمی چیف پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں میں پہنچ گئے،ملک دشمنوں کیخلاف بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں میں پہنچ گئے،ملک دشمنوں کیخلاف بڑا اعلان کردیا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے دہشتگردو ں اور انکے سلیپرز سیل کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے،انہوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شریک فوجیوں کے… Continue 23reading آرمی چیف پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں میں پہنچ گئے،ملک دشمنوں کیخلاف بڑا اعلان کردیا