بھارت یہ ذہن نشین کرلے، اگر ریاست کو چیلنج ہوا تو ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر نے بھی دھماکہ خیز اعلان کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جنگ اتنی آسان نہیں بھارت کو ذہن نشین کرلینا چاہیے،اگر ریاست کو چیلنج ہوا تو حکومت،سیاستدان اور عوام ایک پلیٹ فارم پر ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ماضی میں صوبائی حکومت نے سکھر کو ترقیاتی کاموں… Continue 23reading بھارت یہ ذہن نشین کرلے، اگر ریاست کو چیلنج ہوا تو ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر نے بھی دھماکہ خیز اعلان کردیا