’’ہمارا رائے ونڈ گھیرنے کا ارادہ ہی نہیں‘‘ تحریک انصاف نے بڑا یو ٹرن لے لیا اب کیا کریں گے؟ نئی حکمت عملی جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہمارا رائے ونڈ کا گھیراؤ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،ہم مارچ نہیں کر رہے صرف جلسہ کر رہے ہیں،رائے ونڈ میں پانامہ لیکس کے معاملے پر جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔جمعہ کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق… Continue 23reading ’’ہمارا رائے ونڈ گھیرنے کا ارادہ ہی نہیں‘‘ تحریک انصاف نے بڑا یو ٹرن لے لیا اب کیا کریں گے؟ نئی حکمت عملی جاری