اسلام آباد ائیرپورٹ ،36ارب کے منصوبے نے بلندیوں کوچھولیا،وہ کام ہوگئے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ نئے اسلام آباد ائیرپورٹ کا 36ارب روپے لاگت کا منصوبہ 120ارب تک پہنچ جائے گا ، ایوی ایشن ڈویژن کے سیکرٹری عرفان الٰہی نے بتایا کہ نئے اسلام آباد ایئر پورٹ ‘ منصوبہ 36 ارب کی لاگت سے بڑھ کر… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ ،36ارب کے منصوبے نے بلندیوں کوچھولیا،وہ کام ہوگئے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا