کپتانی چھوڑنے کا معاملہ، قومی ٹیم کے کپتان ڈٹ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کپتانی چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے اس فیصلے متعلق کرکٹ بورڈ حکام کو مطلع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق انگلینڈ سے ون ڈے سیریز بری طرح ہارنےکے بعد قومی ٹیم کے کپتان کو شدید تنقید کا سامنا… Continue 23reading کپتانی چھوڑنے کا معاملہ، قومی ٹیم کے کپتان ڈٹ گئے