شاہ محمود قریشی متحرک،اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ لیکس اور تیزی سے بدلتی ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی روابط میں تیزی آگئی، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی (آج ) صبح پیپلز پارٹی کی قیادت جبکہ انکی سربراہی میں وفد امیر جماعت اسلامی سے (آج ) رات اہم ملاقاتیں کرے گا۔ تحریک انصاف… Continue 23reading شاہ محمود قریشی متحرک،اہم ذمہ داری سونپ دی گئی