ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااورمیئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ میری ضمانت منظورہوگئی ہے ۔ضمانت پررہائی کے بعد وسیم اخترنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری تمام 36 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا اس موقع پرکہاکہ پیشیاں بھگتتے بھگتتے کنگال ہوگیا ہوں، پیسے کی ضرورت ہے، ادھار لے لے کر ضمانتیں کروائیں۔وسیم… Continue 23reading ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا











































