جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

مودی سن لو اگر تم نے پاکستان کیخلاف یہ کام کیا تو پھر تیار ہو جائو ہم کیا کریں گے ، پیپلز پارٹی نے بھارت کو انتباہ کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مودی کے یار دھمکیوں کا جواب نہیں دیں گے۔ مودی سن لو تم پانی کا قطرہ قطرہ کیسے بند کرسکتے ہو ہم تمہارا اناطقہ بند کردیں گے۔ پنجاب ڈرامے بازوں کا نہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہدرہ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب میں کیا۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ جیالے اپنے اقئد کا پیغام قریہ قریہ کوچہ کوچہ پھیلائیں۔ ہماری جدوجہد دہشت گردی، اقربا پروری کرپشن کے خلاف جاری رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ30نومبر کو پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس بلاول ہاؤس میں منایا جائے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤس کے دروازے جیالوں کے لئے کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ لہٰذا تمام جیالے جوق درجوق یوم تاسیس میں شرکت کریں۔

انہوں نے کہا کہ آج نریندر پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے سن لو مودی مسلم لیگ(ن) والے کچھ نہیں کرسکتے یہ تمہار یار ہونگے لیکن اس پر ہم چپ نہیں رہیں گے اور منہ توڑ جواب دیں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…