پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے آرمی چیف کس کام کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں استعمال کرنے والے ہیں ؟ تہلکہ خیز بیان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)نئے آرمی چیف ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے۔گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے جنرل زبیرمحمود حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورجنرل قمر جاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ ایک تہنیتی پیغام میں گورنرانجینئراقبال ظفر جھگڑا نے اس امید کا اظہارکیا کہ وہ ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورقوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہارکیا کہ وہ مادر وطن کے دفاع کے حوالے سے قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…