چارسدہ سے اغو ا ہونے والی بچی لاہور سے بازیاب ،تین سال کیا کام کروایاجاتارہا؟ مزید کتنی لڑکیاں اغواء کاروں کی قید میں ہیں،لرزہ خیز انکشافات
چارسدہ(آئی این پی) ترنگزئی سے ساڑھے تین سال قبل انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں اغو ا ہونے والی دس سالہ معصوم لڑکی ثناء4 لاہور مناوہ سے بازیاب ہو کر دکھی والدین سے دوبارہ مل گئی۔ انسانی اسمگلروں نے جبری مشقت اور بھیک مانگنے پر مجبور کیا۔ انکار پر بد ترین تشدد اور گرم لوہے سے داغ… Continue 23reading چارسدہ سے اغو ا ہونے والی بچی لاہور سے بازیاب ،تین سال کیا کام کروایاجاتارہا؟ مزید کتنی لڑکیاں اغواء کاروں کی قید میں ہیں،لرزہ خیز انکشافات