پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےاثاثے کہاں کہاں ہیں ،تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے اثاثوں میں چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے بعد اضافے کی بجائے مزید کمی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف آئندہ چند روز میں وہ اپنے اثاثے ظاہر کر دیں گے جن میں ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہوگی ۔ ایک رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ جنرل راحیل شریف نے آرمی چیف بننے کے بعد جائیدادمیں کوئی اضافہ نہیں کیابلکہ اپنے اس دورمیں انہوں نے اپنی جائیدادبھی کوئی نہیں بنائی ۔جنرل راحیل شریف کوسب سے قیمتی پلاٹ ملازمت کے دوران ملاتھاوہ انہوں نے آرمی شہدافنڈمیں دیدیاجبکہ جنرل راحیل شریف ایک ہی اکائونٹ استعما ل کرتے ہیں جس میں انکی تنخواہ جاتی ہے ان کووالد کی جائیداد سے بھی حصہ ملاہے
ذرائع کے مطابق یہ آرمی چیف کی جائیداد اوربینک اکاوئنٹ سے متعلق ابھی تک پاک فوج کے ترجمان ادارے نے کوئی وضاحت جاری نہیں کی ہے تاہم ذرائع نے بتایاکہ آئی ایس پی آرچند روزمیں آرمی چیف کی تمام جائیداد کی تفصیلات منظر عام پرلے آئے گا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…