پروٹوکول ! وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہلخانہ سمیت نئی سفری سہولت حاصل کر لی
کراچی( این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اب سفارتی پاسپورٹ پر سفر کریں گے۔ اس ضمن میں انہوں نے جمعرات کو سفارتی پاسپورٹ کے حصول کے لئے درخواست جمع کرادی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی اہلیہ نے بھی سفارتی پاسپورٹ کی درخواست جمع کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو 100 صفحات پر مشتمل سفارتی… Continue 23reading پروٹوکول ! وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہلخانہ سمیت نئی سفری سہولت حاصل کر لی